دنیائے طب میں بائیس دسمبر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 22 دسمبر سنہ 1895ء کو جرمن معالج "ولہیم رونجن” (Wilhelm Rontgen) نے پہلا کامیاب ایکسرے لے کر دنیائے طب میں انقلاب برپا کردیا۔
"the-scientist.com” کی مفصل تحقیق کے مطابق رونجن موصوف نے پہلا ایکسرے اپنی بیوی کے بائیں ہاتھ کا لیا تھا۔