352 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق 15 دسمبر 1917ء کو اردو کے ماہرِ لسانیات، محقق، شاعر اور نقاد شان الحق حقی بمقام دہلی (برطانوی ہندوستان) پیدا ہوئے۔
آپ اردو لغت بورڈ (کراچی) اور مقتدرہ قومی زبان کے لیے گراں قدر علمی خدمات انجام دیں۔ آپ کثیراللسان محقق تھے۔ اردو، عربی، فارسی، انگریزی، ہندی، سنسکرت، ترکی اور فرانسیسی زبانوں پر عبور رکھتے تھے ۔ جدیدآکسفورڈ اردو انگریزی ڈکشنری آپ ہی کی مرتب کردہ ہے۔
11 اکتوبر 2005ء کو آپ کا کینیڈا کے شہر “ٹورنٹو” میں انتقال ہوا۔




تبصرہ کیجئے