876 total views, 2 views today

وکی پیڈیا کے مطابق 3 دسمبر 1992ء کو اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ معذور افراد کا عالمی دن (International Day for People with Disability) منایا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذورافراد کو درپیش مسائل کو اُجاگر کرنا اور معاشرے میں ان کی اِفادیت پر زور ڈالنا ہے ۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا میں اس وقت چھے سو ملین افراد معزور ہیں یعنی دنیا میں ہر دس میں ایک شخص معذور ہے۔ ترقی پزیر ممالک میں اسّی سے نوّے فیصدخصوصی افراد کوزندگی میں آگے بڑھنے کے مواقع میسر نہیں، جب کہ ترقی یافتہ ممالک میں اس کا تناسب پچاس سے ستّر فیصد ہے۔ ان میں سے اسّی فیصد کا تعلق ترقی پزیر ممالک سے ہے ۔




تبصرہ کیجئے