526 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 16 نومبر کو پوری دنیا میں ’’برداشت کا عالمی دن‘‘منایا جاتا ہے۔
اس دن کو سب سے پہلے یونیسکو کی جانب سے 1995ء کو عالمی سطح پر منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی ایک قرارداد منظور ہوئی تھی جس میں برداشت یا ہم آہنگی کو نہ تو خوشی اور نہ ہمدردی کے فقدان سے جوڑا گیا تھا۔ اسے دنیا بھر کے لوگوں کی تہذیب اور طرزِ زندگی کے لیے عزت اورباوقار شناسائی قرار دیا گیا تھا۔




تبصرہ کیجئے