462 total views, 2 views today

وکی پیڈیا کے مطابق 12 نومبر کو پوری دنیا میں عالمی یومِ نمونیا (World Pneumonia Day)منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں نمونیا کے مرض سے آگاہی، بچوں میں اس مرض سے اموات کو روکنے اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔
اس دن کو منانے کی ابتدا 2009ء میں ہوئی اور اس مہم میں 100 سے زائد تنظیموں نے حصہ لیا۔




تبصرہ کیجئے