وکی پیڈیا کے مطابق 4نومبر 1968ء کو تربیلا ڈیم کا سنگ بنیاد اس وقت کے صدر مملکت ایوب خان رکھا گیا۔
تربیلا ڈیم، دریائے سندھ پر بمقامِ تربیلا، ایک کثیر المقاصد بند ہے، جو منگلا بند ’’پاکستان‘‘ سے دُگنا، اسوان ڈیم مصر سے تین گنا اور دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے۔