323 total views, 1 views today

ایک محفل میں جوش ملیح آبادی اپنی نظم سنا رہے تھے، تو کنور سنگھ بیدی نے حاضرین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا: ’’دیکھیے، کم بخت پٹھان ہوکر کیسے عمدہ شعر پڑھ رہا ہے۔‘‘
جوشؔ نے فوراً بیدی صاحب کو جواب دیا: ’’اور …… ظالم سکھ ہو کر کیسی اچھی داد دے رہا ہے۔‘‘
(ڈاکٹر علی محمد خان کی کتاب ’’کِشتِ زعفران‘‘، مطبوعہ ’’الفیصل‘‘، پہلی اشاعت فروری 2009ء، صفحہ نمبر 124 سے انتخاب)




تبصرہ کیجئے