355 total views, 2 views today

ہنری ٹرومین کے بقول: "اگر آپ کو جلنے سے خوف آتا ہے، تو کچن چھوڑ دیجیے۔”
اگر آپ اصولوں اور نظریات کے لیے لڑنا چاہتے ہیں، تو آپ کو برے وقت سے بے نیاز ہونا پڑے گا۔ مشکلات میں اپنا حوصلہ کبھی مت ہاریے جیسا کہ بعض اوقات ہم میں سے اکثر ایسا کرتے ہیں۔
اگر ہم آسانیوں کی لالچ میں رہیں گے، تو زندگی آسان ہوجائے گی، لیکن زیادہ دلچسپ نہیں رہے گی۔
(احمد فرہاد کی ترجمہ و تالیف شدہ کتاب ’’کامیابی‘‘ مطبوعہ ’’رُمیل ہاؤس آف پبلی کیشنز‘‘ پہلی جلد، صفحہ نمبر 144 سے انتخاب)




تبصرہ کیجئے