433 total views, 1 views today

مسکن کے متعلق مختلف الفاظ ہیں جیسے:
بارات کا محل
بیگموں کا حرم
رانیوں کا انواس
پولیس کی بارک
رشی کا آشرم
صوفی کا حجرہ
فقیر کا تکیہ یا کُٹیا
بھلے مانس کا گھر
غریب کا جھونپڑا
بِھڑوں کا چھتا
لومڑی کا بھٹ
پرندوں کا گھونسلا
چوہے کا بِل
سانپ کی بانی
فوج کی چھاؤنی
مویشی کا کھڑک
گھوڑے کا تھان
(کتاب ’’فنِ خطابت‘‘ از شورش کاشمیری، صفحہ نمبر 107، ناشر مطبوعات چٹان)




تبصرہ کیجئے