یہ گھریلو ٹوٹکا جلی ہوئی جگہ پر آبلہ اور نشان نہ پڑنے دےPosted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, ستمبر 14, 2018 | ٹوٹکے | 713 total views, 1 views todayکتاب "گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 68 پر آصفہ نسرین اور بتول آفرین درج کرتی ہیں: "جسم کی جو جگہ جل گئی ہو، فوراً اس پر سرسوں کا تیل لگائیں، آبلہ نہیں پڑے گا اور نہ کوئی نشان ہی ظاہر ہوگا۔” تبصرہ کیجئے