942 total views, 2 views today

سویرا نصیر اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ کے صفحہ نمبر 90 پر رقم کرتی ہیں: "کوئی بھی چیز تلتے ہوئے تیل یا گھی کی کڑھائی میں دو یا تین بوند لیموں کی ڈال دیں، تو گھی تلی ہوئی چیز میں کم سے کم جذب ہوگا۔”