اس حوالہ سے سویرا نصیر اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ کے صفحہ نمبر 159 پر لکھتی ہیں کہ اگر کسی کے کپڑوں پر چائے کا پکّا داغ پڑگیا ہو، تو اُن کپڑوں کو اُبلتے ہوئے دودھ سے دھوئیں، چائے کے داغ ہٹ جائیں گے۔