بال پوائنٹ کی روشنائی (Ink) کے داغ چھڑانا ایک نہایت کھٹن کام دکھائی دیتا ہے۔ کچھ لوگ تو اس وجہ سے مذکورہ روشنائی لگے کپڑے اوڑھنا ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ اس حوالہ سے ’’گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ (از سویرا نصیر) کے صفحہ نمبر 154 پر درج ہے: ’’بال پوائنٹ کی روشنائی کے داغ چھڑانے کے لیے میتھائلٹڈ سپرٹ (Methylated Spirit) استعمال کریں۔‘‘