875 total views, 1 views today

چائے کے داغ صاف کرنا بسا اوقات بہت مشکل ہوجاتے ہیں۔ اس حوالہ سے سیدہ اقصیٰ ہاشمی اپنی کتاب ’’زبیدہ آپا کے گھریلو ٹوٹکے‘‘ میں رقم کرتی ہیں کہ ’’کپڑے کے جس حصہ پر چائے کا داغ لگ جائے، تو اسے پانی سے تر کریں اور اس کے اوپر گلسرین ملیں۔ کچھ دیر بعد صابن سے اس حصہ کو دھولیں، داغ صاف ہوجائے گا۔‘‘




تبصرہ کیجئے