زبیدہ آپا کا منھ کی بدبو دور کرنے کا ٹوٹکاPosted by لفظونہ ایڈمن | بدھ, مئی 30, 2018 | ٹوٹکے | 737 total views, 1 views todayمنھ سے بدبو آ رہی ہو تو اس حوالہ سے "زبیدہ آپا کے گھریلو ٹوٹکے” از سیدہ اقصیٰ ہاشمی کے بالکل آخری صفحہ پر درج ہے کہ "تازہ گلاب کی پتیاں دانتوں پر ملتے رہنے سے منھ کی بدبو دور ہوجاتی ہے۔” تبصرہ کیجئے