412 total views, 1 views today

اگر آپ کو گلے کے غدود کی سوجن یعنی ٹانسلائٹس (Tonsillitis) کی شکایت ہو، تو گرم پانی میں گلیسرین ملا کر غرارے کرنے سے تکلیف میں کمی آتی ہے۔ یہ ٹوٹکا ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب “کیا کھائیں اور کیوں؟” میں درج ہے جس کا اردو ترجمہ صبا رشید “کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے نام سے کرچکی ہیں۔




تبصرہ کیجئے