ڈان اردو سروس کی ایک تحقیق کے مطابق لیموں پانی میں شامل ’’سٹرک ایسڈ‘‘ غذائی نظام میں تحریک کا کام کرتا ہے اور جسم میں موجود زہریلے مواد کو باہر نکالنے میں مدد دیتا ہے۔ ہر صبح ایک گلاس لیموں پانی یا لیموں کو چائے میں شامل کرکے استعمال کریں جس سے نظام ہاضمہ میں بہتری آئے گی اور قبض کی شکایت نہیں رہے گی۔