559 total views, 1 views today

آنکھوں کی روشنی کے حوالے سے ہم بچپن سے اپنے بڑوں سے ایک ٹوٹکا سنتے چلے آ رہے تھے جسے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان بھی اپنی تحقیقی کتاب “کیا کھائیں اور کیوں؟” میں رقم کر چکے ہیں۔ ان کی کتاب کے اردو ترجمہ “کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے صفحہ 172 پر رقم ہے کہ “صبح ننگے پاؤں سبز گھاس پر چلنے سے آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہوتا ہے۔”




تبصرہ کیجئے