453 total views, 1 views today

یوں تو کتے کے کاٹے کا مکمل علاج ہونا چاہیے لیکن جیسے ہی کتا کسی کو کاٹ لے، تو فوری علاج ایک گھریلو ٹوٹکے کی شکل میں ڈاکٹر گنیش نارائن چند یوں تجویز کرتے ہیں کہ “کتے کی کاٹی ہوئی جگہ کو صابن سے دھوئیں۔ اس سے کتے کے کاٹے کا زہر نکل جاتا ہے۔”



بعد میں کسی اچھے سے ڈاکٹر سے معائنہ کرا لینا چاہیے تاکہ اطمینان رہے۔




تبصرہ کیجئے