716 total views, 1 views today

تمباکو نوشی کو ترک کرنے کا ارداہ ہو، تو ایک آسان گھریلو ٹوٹکا ضرور آزمائیں۔
جب بھی سگریٹ پینے کوجی چاہے، تو لیموں کو دو برابر حصوں میں کاٹ لیں اور ایک حصے کو اٹھا کر چوسنا شروع کر دیں۔ آپ کافی بہتر محسوس کریں گے۔
یہ ٹوٹکا ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں درج ہے جسے استعمال میں لاتے ہوئے اب تک سیکڑوں افراد تمباکو نوشی ترک کر چکے ہیں۔




تبصرہ کیجئے