724 total views, 1 views today

اکثر لوگوں کو اُبلے ہوئے انڈے کا چھلکا اُتارنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ اُن لوگوں کی یہ مشکل آسان کیے دیتے ہیں۔اس حوالہ سے ایک آسان گھریلو اور آزمودہ نسخہ پیش خدمت ہے۔
اس حوالہ سے “mohaddis.com” کے مطابق ’’انڈا اُبالتے ہوئے ذرا سا خوردنی تیل پانی میں شامل کر دیں یا انڈا اُبالنے کے بعد کچھ سیکنڈز کے لیے اِسے ٹھنڈے پانی میں رکھ دیں۔ چھلکا اتارنا بہت آسان ہو گا اور بغیر کسی ’’ڈینٹ‘‘ کے انڈا آپ کے ہاتھ میں ہوگا۔‘‘




تبصرہ کیجئے