پیاز کاٹنے کے بعد ہاتھوں کی بُو دور کرنے کا ٹوٹکاPosted by لفظونہ ایڈمن | اتوار, فروری 4, 2018 | ٹوٹکے | 316 total views, 1 views todayپیاز کاٹنے کے بعد ہاتھوں سے بُو آسانی سے نہیں جاتی، مگر اب پریشان نہ ہوں اور ایک آسان گھریلو ٹوٹکا آزمائیں۔ جب بھی پیاز کاٹیں، لیموں کا ٹکڑا ہاتھوں پر رگڑیں، پیاز کی بُو ختم ہو جائے گی۔ تبصرہ کیجئے