561 total views, 1 views today

پرانی نیل پالش اگر خشک ہو جائے، تو اسے واپس قابل استعمال بنانا بہت آسان کام ہے۔



اس مقصد کے حصول کے لیے نیل پالش کی شیشی لیں اور اسے گرم پانی میں رکھیں۔ پانچ منٹ بعد شیشی پانی سے نکالیں۔ لیجیے نیل پالش دوبارہ نرم حالت میں آپ کے ہاتھ میں ہے۔




تبصرہ کیجئے