274 total views, 1 views today

اگر پالش کی ڈبیا خشک ہوجائے، تو اسے ہرگز ضائع مت سمجھیں۔

پالش کو واپس قابلِ استعمال بنانے کے لئے ایک برتن میں تھوڑا سا گرم پانی لیں اور ڈبیا کو اس میں تھوڑی دیر کے لئے رکھیں۔ چند منٹوں کے بعد جب آپ ڈبیا کو کھول کر دیکھیں گے، تو پالش نرم ہوچکی ہوگی۔




تبصرہ کیجئے