279 total views, 1 views today

پینٹ کے ڈبے کو محفوظ رکھنے کے لئے حمیرا پتافی اپنی کتاب “حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 190 پر لکھتی ہیں کہ پینٹ کے ڈبے کا ڈھکن بند کر دیں اور ڈبہ الٹا کرکے رکھ دیں۔ اس طرح سے پینٹ کے اوپر والی بالائی نہیں بنے گی اور پینٹ ضائع بھی نہیں ہوگا۔




تبصرہ کیجئے