چوڑیاں پہننے میں مشکل ہو، تو یہ نسخہ آزمائیں Posted by لفظونہ ایڈمن | منگل, جنوری 9, 2018 | ٹوٹکے | 858 total views, 2 views today اگر چوڑیاں پہننے میں مشکل ہو رہی ہو، تو چلئے یہ مشکل حل کئے دیتے ہیں۔ چوڑیاں پہنتے وقت ہاتھ پر پلاسٹک کی تھیلی لپیٹ لیں، چوڑیاں بہت آسانی سے چڑھ جائیں گی۔ تبصرہ کیجئے