325 total views, 1 views today

آج کل چوں کہ لیپ ٹاپ اور سمارٹ فون کا استعمال زیادہ ہوگیا ہے، اس لئے آنکھیں سرِ شام تھک جایا کرتی ہیں۔
اگر آپ کو بھی ایسی شکایت ہو، تو لیموں کے رس کو ٹھنڈے پانی میں ملا لیں اور صاف ململ یا کاٹن کا کپڑا اس پانی میں بھگو کر آنکھوں پر رکھیں۔ اس سے آنکھوں کی تھکاوٹ اُتر جائے گی۔




تبصرہ کیجئے