ہچکی بندھ جائے، تو یہ نسخہ آزمائیںPosted by لفظونہ ایڈمن | اتوار, دسمبر 31, 2017 | ٹوٹکے | 315 total views, 1 views todayبسا اوقات آدمی کی جب ہچکی بندھ جاتی ہے، تو اُسے بڑی تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے۔ اگر ہچکی بندھ جائے، تو اس کے لئے ایک آسان گھریلو نسخہ یہ ہے کہ نمک چاٹ لیں، ہچکی آنا بند ہوجائے گی۔ تبصرہ کیجئے