490 total views, 1 views today

جسم کا کوئی حصہ جل جائے، تو بے حد تکلیف ہوتی ہے۔ ایسے میں اگر گھر میں کوئی دوا نہ ہو، تو تکلیف دو گنی ہوجاتی ہے۔
اگر جلی ہوئی جگہ گرم بھاپ سے ہو، تو اس حوالہ سے ایک آسان گھریلو نسخہ ضرور آزمانا چاہئے۔
جسم کا جو بھی حصہ گرم بھاپ لگنے کی وجہ سے جل جائے، تو اس پر کچا آلو پیس کر لگا دینے سے چند منٹوں میں آرام مل جاتا ہے۔




تبصرہ کیجئے