438 total views, 1 views today
کیا آپ کو بھوک کم لگتی ہے؟
اگر ہاں، تو آپ کی یہ مشکل ایک آسان اور آزمودہ نسخے سے حل ہوسکتی ہے۔
وہ یوں کہ کھانا کھانے سے پندرہ بیس منٹ پہلے غسل لیں۔
آج کل چوں کہ سردی ہے اور دو وقت غسل لینا ایک اور مشکل عمل ہے، اس لئے اگر کھانے سے پندرہ بیس منٹ پہلے پیر ہی دھو لئے جائیں، تو یوں بھوک کھل کر لگے گی۔
تبصرہ کیجئے