تھکاوٹ زیادہ ہو اور کام کا بوجھ بھی ہو، تو یہ ٹوٹکا آزمائیںPosted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, نومبر 24, 2017 | ٹوٹکے | 582 total views, 1 views todayکام کا بوجھ زیادہ ہو اور بدن تھکن سے چور ہو، تو ایسے میں ایک آسان سا ٹوٹکا آزمائیں۔ قہوہ میں لیموں نچوڑ کر پیئں۔ ایسا لگے گا جیسے آپ ابھی گھنٹہ بھر نیند سے اٹھے ہوں۔ تبصرہ کیجئے