800 total views, 1 views today

اگر آپ کے پیروں سے بدبو آتی ہے، تو پریشان بالکل مت ہوں اور ایک آسان سا ٹوٹکا آزمائیں، ان شاءاللہ مایوسی نہیں ہوگی۔
جب بھی آپ رات کو جوتے اتارنے لگے ہوں، تو نیم گرم پانی میں چار پانچ چمچہ سرکہ ڈالیں اور پیروں کو 15 سے لے کر 20 منٹ تک اس میں رکھیں۔ اس طرح چند ہی دنوں میں باآسانی آپ کے پیروں کی بدبو دور ہوجائے گی۔
اگر پیر زخمی ہو، تو اس صورت میں سرکے کا استعمال جلن اور تکلیف کا باعث بن سکتا ہے۔ جیسے ہی زخم بھر جائے، تو مذکورہ ٹوٹکا استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔




تبصرہ کیجئے