735 total views, 1 views today

آج کل بازار میں خالص شہد کی پہچان بہت مشکل ہوگئی ہے، مگر ہم آپ کو خالص شہد پہچاننے کا ایک ایسا ٹوٹکا بتاتے ہیں کہ جس آپ پل بھر میں شہد کی پہچان کرلیں گے۔



“oururdu.com” کی ایک تحقیق کے مطابق “ٹشو پیپر یا اس قبیل کے دوسرے کاغذ کو لے لیں جس میں جذب کرنے کی صلاحیت ہو اور اس پر شہد کے دو تین قطرے ڈال دیں۔ اگر شہد خالص ہوگا، تو ٹشو پیپر اسے جذب نہیں کرسکے گا۔ بصورت دیگر شہد خالص نہیں ہوگا۔




تبصرہ کیجئے