ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایسے ٹوٹکے شائع کیے ہیں جو مچھلی کا کانٹا گلے میں اٹک جائے، تو اُس کے لیے تیر بہ ہدف نسخہ ہیں۔ ذکر شدہ ٹوٹکوں میں سے ایک یہ ہے: ’’ڈبل روٹی کو پانی میں ایک منٹ کے لیے ڈبوئیں، پھر اس کا ایک بڑا نوالہ سالم ہی نگل لیں۔ اس ٹکڑے سے مچھلی کے کانٹے پر وزن بڑھے گا اور وہ معدے کی جانب چلا جائے گا۔‘‘