ڈان اُردو سروس نے حالیہ ایک تحقیق چھاپی ہے جس میں بالوں کی حفاظت اور گنج پن سے بچنے کے لیے کچھ ٹوٹکے دیے گئے ہیں۔ ایسا ہی ایک ٹوٹکا کچھ یوں ہے: ’’یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ ناریل کے تیل کا استعمال آپ کے بالوں کو ٹوٹنے سے بچاتا ہے اور انہیں لمبا اور گہرا رکھنے میں مدد دیتا ہے…… لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ناریل کا تیل اور لیموں کا جوس ملا کر لگانے سے آپ اپنے بالوں کو لمبے عرصے تک سفید ہونے سے بھی روک سکتے ہیں۔‘‘