ڈان اُردو سروس نے اپنی ایک حالیہ شائع شدہ تحقیق میں توند گُھلانے کا غذائی ٹوٹکا کچھ یوں بیان کیا ہے: ’’لہسن میں ایک جز الیسین شامل ہوتا ہے جس کے بارے میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں ان خلیات کی کارکردگی بہتر اور تحفظ ملتا ہے جو چربی کے ذخائر کو گھلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ لہسن کا غذا میں استعمال چربی کو گھلا کر مرد و خواتین کو توند نکلنے کی مشکل سے بچانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔‘‘