کیلا، قبض سے چھٹکارا پانے کا ٹوٹکا Posted by لفظونہ ایڈمن | منگل, نومبر 24, 2020 | ٹوٹکے | 77 total views, 1 views today کیلے قدرتی طور پر قبض کشا پھل ہیں۔ یہ فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں اور کھانے کو آسانی سے ہضم ہونے میں مدد دیتے ہیں۔ ان میں پوٹاشیم بھی ہوتا ہے، جو آنتوں کے افعال کو بحال کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ تبصرہ کیجئے