معدے کی تیزابیت رفع کرنے کا گھریلو ٹوٹکا Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, جولائی 31, 2020 | ٹوٹکے | 134 total views, 1 views today اگر معدے کی تیزابیت کی شکایت زیادہ ہو،یا اکثر رہتی ہو، تو تین سے چار مرتبہ دن میں ناریل کا پانی پیا کریں، اِفاقہ ہوگا۔ (’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 112 سے انتخاب) تبصرہ کیجئے