اگر کپڑوں پر بال پوائنٹ کے نشان ہوں، تو ان پر ہری مرچی پیس کر لگائیں، اچھی طرح مَلیں اور کچھ وقت کے بعد کسی بھی واشنگ پاؤڈر سے دھولیں، داغ صاف ہوجائیں گے۔