شیشے کے برتن چمکانے کا ٹوٹکا Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, اپریل 3, 2020 | ٹوٹکے | 182 total views, 1 views today شیشے کے برتن چمکانے کے لیے ان میں تھوڑا سا سرکہ اور نمک ڈال دیں اور اک آدھ گھنٹا بعد دھوئیں۔ برتنوں کی چمک دنگ کردینے والی ہوگی۔ تبصرہ کیجئے