حمیرا پتافی اپنی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 141 پر مسوڑھوں کو مضبوط بنانے کے حوالہ سے لکھتی ہیں: "مونگ پھلی میں نمک شامل کرکے کھانے سے مسوڑھے مضبوظ ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا کا خاتمہ ہوتا ہے۔ مونگ پھلی کھانے کے بعد کُلی ضرور کرنی چاہیے۔”