ڈان اردو سروس نے رات کو اچھی طرح نیند لانے کی خاطر ایک مفصل تحقیق شائع کی ہے جس کے مطابق اگر رات کو نیند نہیں آ رہی ہو، تو موزے پہننے چاہئیں: ’’موزے پہننے سے آپ کی خون کی رگیں پھیل جاتی ہیں، اور خون کا بہاؤ بہتر ہوجاتا ہے، جس کے باعث سونے میں مدد ملتی ہے۔‘‘