بعض اوقات نظامِ ہضم میں خرابی کی وجہ سے منھ سے بدبو آنا آپ کو محفل میں شرمندہ کر دیتا ہے۔ لہسن، پیاز یا مچھلی کھانے کے بعد بھی منھ سے بدبو آتی ہے۔ کھانے کے ایک گھنٹا بعد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک لیموں نچوڑ کر پی لیں، یوں منھ سے بدبو آنا رُک جائے گی۔
(ماہنامہ قلندر شعور، ماہِ جون 2019ء، صفحہ 119 سے انتخاب)