پیاز اور لہسن کی بدبو منھ سے ختم کرنے کے لیے سلاد میں یا پیاز اور لہسن کھانے کے بعد اگر ایک چھوٹا سا ٹکڑا ادرک کا منھ میں رکھ لیا جائے، تو یہ "ماوتھ فریشنر” کا کام دے گا، اور ناگوار بُو کا بھی خاتمہ ہوجائے گا۔
(کتاب ’’زبیدہ آپا کے ٹوٹکے‘‘ مطبوعہ ’’خزینۂ علم و ادب‘‘ صفحہ 38 سے انتخاب)