123 total views, 1 views today

اگر منھ سے زیادہ بدبو آتی ہو، تو اس حوالہ سے ڈان اردو سروس کی حالیہ ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سیب کھانے سے بدبو کم ہوتی ہے۔ “اس پھل میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جو منھ میں لعابِ دہن کی مقدار بڑھاتا ہے، جس سے سانس کی بو کا باعث بننے والے بیکٹیریا ختم ہوجاتے ہیں۔”




تبصرہ کیجئے