257 total views, 1 views today

ڈان اردو سروس پر اچار کے مختلف فائدے بیان کرنے کے حوالہ سے ایک تحقیق شائع کی گئی ہے جس کے  مطابق: “منھ میں بیکٹریا کی مقدار بڑھنا سانس کی بُو کا باعث بنتا ہے اور اچار اور اس کا عرق ان بیکٹریا سے نجات میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اچار میں موجود سرکہ جراثیم کش ہوتا ہے، جو کہ منھ کی صفائی کے ساتھ سانس کی بو ختم کرتا ہے، اچار کے عرق کے چند قطرے پینا اور اس سے کلی کرنا سانس کو مہکانے کے لیے کافی ہے۔”




تبصرہ کیجئے