997 total views, 1 views today

ڈان اردو سروس پر لہسن کے فوائد کے حوالہ سے شائع  شدہ ایک مفصل تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ لہسن دانت کے درد کا فوری گھریلو علاج ہے۔ رپورٹ کے مطابق: “دانت کا درد کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں، اگر آپ کے پاس اس تکلیف سے نجات کے لیے فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جانے کا وقت نہیں، تو لہسن سے مدد لے سکتے ہیں، لہسن سن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تو بس آپ کو لہسن کو متاثرہ دانت پر رگڑنے کی ضرورت ہے ، جس سے درد میں کافی حد تک کمی آتی ہے ، اور ڈاکٹر کے پاس جانے کے لیے وقت مل جاتا ہے۔”




تبصرہ کیجئے