"urdumajlis.net” کے مطابق اگر جسم کا کوئی حصہ جل جائے اس کا فوری اور بہترین حل پانی ہے۔ ایک تو یہ تکلیف کو کم کرتا ہے، تو دوستی طرف جلد کے مزید ٹشوز کو جلنے سے روکتا ہے۔ کم سے کم پندرہ منٹ تک متاثرہ حصہ کو پانی میں رکھا جائے، بلکہ اس کے اوپر پانی بہایا جائے۔ اس کے بعد ڈاکٹر کو ضرور دکھایا جائے۔