زبیدہ آپا آئل، گریس اور چکنائی کے داغ مٹانے کے لئے میتھلیٹیڈ سپرٹ تجویز کرتی ہیں۔ کپڑے کے جس حصہ پر آئل، گریس اور چکنائی کے داغ لگے ہوں، وہ سپرٹ میں بھگوئی جائے اور بعد میں کسی بھی عام صابن یا کپڑے دھونے کے پاوڈر سے وہ جگہ صاف کی جائے۔ داغ مٹ جائے گا۔