553 total views, 1 views today
کپڑوں پر چائے کا داغ لگ جائے، تو بسا اوقات یہ دھونے سے بھی نہیں مٹتا۔ اس حوالہ سے ایک آزمودہ ٹوٹکا یہ ہے کہ ’’چائے کے داغ کو اسپرٹ سے باآسانی صاف کیا جاسکتا ہے۔‘‘
تبصرہ کیجئے
Posted by لفظونہ ایڈمن | جمعہ, نومبر 9, 2018 | ٹوٹکے |